Kantoon Ki Khatee by Shahnan Ahmed
کانٹوں کی کھیتی ملائشیا کے مشہور ناول نگار شاہنان احمد کا وہ ناول ہے جس کاترجمہ دنیا کی کئی زبانوں میں ہوچکا ہے ۔ ناول میں ملائشیا کے بدلتے ہوئے معاشرے کی کہانی پیش کی گئی ہے ۔ ناول کے کردار اور ان کی زندگی گزارنے کا انداز ہمیں اپنا اپنا سا معلوم ہوتا ہے اس لیے یہ ناول ملائشیا کے ساتھ پاکستانی معاشرے کو سمجھنے میں بھی مدد دیتا ہے ۔
Kantoon Ki Khatee by Shahnan Ahmed
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Comments
Post a Comment